پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان

دبئی :شائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا، ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا، ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے 14 ستمبر کے دوران کھیلا جائے گا، … Continue reading پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان